Sunday, August 21, 2011

List of Urgent required items for Ashiyana Camp Waziristan!

اسلام و علیکم، الله کی ذات سے امید کرتا ہوں کے آپ بہتر ہونگے،، الله کے فضل و کرم سے ہم بھی یہاں جی رہے ہیں، جی ہاں جی رہے ہیں، آج سری امت مسلم رمضان ا رحمتیں لوٹ رہی ہے اور ابہ عید کی تیاری کر رہی ہے، ہم یہاں آشیانہ می کبھی صبح بھوکے ہوتے ہیں کبھی شام، مگر ہم الله پاک کے شکر گزر ہیں کے ہم یہاں الله کے نام کے لئے بیٹھے ہیں،
الله جو ہم صبح کا پلنے والا ہے، ہم صبح کا رزق ہے، ہم صبح پر کرم کرنے والا ہے، ہم صبح کو اتا کرنے والا ہے، اور ہم صبح کو عزت دینے اور ہماری عزت کا رکھوالا ہے ، ہم آپ کو جیسے جیسے موکھا ملتا ہے آپ کو اپنے حالت ضروریات سے اگاہ کرتے رہتے ہیں مگر افسوس کا صرف چند دوستوں ک سوا کوئی ہمارے لئے مددد کو اگے نہیں بڑھتا، وجہ شی بہت سری ہیں مگر ہم اپنے کام می ہیں اور لگے راہیں گے، اپنی آخری سانس تک اور اس وقت تک جبہ تک کے یہاں کے حالت سہی نہیں ہو جاتے. انشا الله، ایک نہ ایک دیں یہاں کے حالت بھی بہتر ہونگے اور ہمارے بہن، بھا ی بھی عزت اور پر سکون زندگی گزارے گیم، مگر اس کے لئے ہم صبح کو بہت محنت کرنی ہوگی اور ایک لمبا سفر کتنا ہوگا. میں اور مر دوست اس سفر میں یہاں کے لوگوں کے ساتھ ہیں مگر ہمارا ساتھ کافی نہیں بلکے اس سفر میں ہم کو پورے پاکستان کا ساتھ  چاہییں، مجھ کو الله پاک کی ذات سے پورا یقین ہے کے آج نہیں تو کل آپ صبح ہمارے ساتھ ہونگے اور ہم ایک مستحکم پاکستان کی طرف گامزن ہونگے، انشا الله آج می آپ کے سامنے ایک دفع فر ان سامان کی لسٹ رکھ رہا ہوں جن کی ہم کو فوری ضرورت ہے ساتھ ہے ہمارے پاسس اویلابلے فنڈس کے دتیلس بھی دے رہا ہوں تکے آپ کو ہمارے حالت اور ضروریات کا پتا چل سکے. باقی الله پاک ہے بہتر ذریع فراہم کرنے والے ہیں

Short summary of Ashiyana Camp (North Waziristan)

 

Total number of victim's presence in the camp: 807

Children's            :         433 (in which 170 are Orphan or without families)

Women               :         297 (Old, Widows, Orphan or without families)

Men                      :         077 (Many of them are Old "50+")

 

Total numbers of Volunteer are serving in the camp: 15

Syed Adnan Ali Naqvi (Chief Volunteer)

Syeda Faryal Zehra (Camp Supervisor)

Faisal Bhai  (Camp Incharge for Food)

Rahat Ali (Camp Incharge for Medicines)

Umair Ahmed (Camp Incharge for Clothes)

Zahanat Khan (Incharge for Medical treatment)

Dr Asia (Gynocologist)

Dr Rumail (General Physician)

Abbass Khan (Male Nurse)

Roshan (Volunteer)

Ubaid Mehsood (Volunteer)

Zeenat Khatoon (Volunteer)

Arbab (Volunteer)

Danish (Volunteer)

Farzand Ali (Volunteer)

 

Responsibilites of Camp Management:

·        Food: We are the responsible to supply food two times in a day (once Sehri and 2nd at Eftar)

·        Medicines & first aid.

·        Clothes.

·        A few of Academics stuff (Books, Religious books etc)

 

Funds & stuff we have till today:

·        Amount : Rs 35,000 (Thirty five thousands only)

Raw food stuff:

·        Flour (atta) – 1200kg, Suger – 23kg, Rice – 50kg, Beans (Dalain) – 11 kg, Potatoes (Allu) – 18kg, Tomato – 5kg, Spices (masalajaat) – 5kg, Buiscuites (Nil), Water (resh) Nil. Other stuff (about to end).

 

Fund & Stuff (we are looking for)

List of the required items:

·        Food Stuff:

·        Flour, Rice, Beans, Water, Sugar, Beans, Spices, Wood (to cook), Candles, Lalten  (for light), match box, Vegetables, A little bit fruit item, Biscuits, Wafers, chips etc

 

·        Medicines:

·        General medicines which can be use in fever, cough, cold, minor burns, wounds, Medicines to use in labors (delivery).

 

·        Clothes:

·        A heavy amount of clothes is required especially for our children (orphan many) as we don't have clothes to wear, as still no hope from anywhere for it.

Age group: From 1 year to 13 years (both boys and girls) "we are not looking for the new 

                   Clothes, you can give us old as much as you could"

Age group: 14 years to 25 (Only for women)

Age group: 30 years to 50+ (both women and men)

 

Sir,

With all due respect, Syed Adnan Ali Naqvi & his friends are working only for a cause, to save humanity to work for ALLAH Almighty, without any care of themselves, We are here since many long, in our last working years we have been faced a lot of the troubles and problems, but it is just because of ALLAH Almighty and faith on him (ALLAH) that we are still sitting in this area, many of them we are visiting are remote areas where nobody wanna go in a normal sitruaton instead of the stat of war.

 

We are not baggers nor thekedar of whole the world but we are taking our share in it. The work which need to be done by our Ruler, Government, our elite class, and organization.

 

Again, we don't want any kind of the promotion on media or other's as we are strict by Adnan do not take any kind of the assistance from media as may it make us fool, selfish or time baggers. But we are in contact with the sms, email and blogsites posting. Pictures and videos can be shar on personal request but with sorry we don't have any digital facilities here like handy camp, mobile with camera, laptop etc. If some one is able to provide us these stuff then we will show the face of Waziristan in front of the world.

 

Dear Sir,

We are not begging for any kind of the luxuries, we are not here for these, but we are asking the stuff which might be available in your store rooms, your kitchen or in your families.

محترم اپر لکھی گئی جو چیزیں آپ ک پاس موجود ہیں تو ہم سے رابطہ کریں یا اگر آپ خود ہم تک اکر یہ چیزیں دینا چاہیں تو آشیانہ کمپ کی خوش قسمتی ہوگی اگر آپ آشیانہ کمپ می ہمارے ساتھ اور یہاں ک یتیم، معذور بچوں کے ساتھ عید گزرنا چاہیں تو ہم سے رابطہ کریں، ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کے یہاں کے حالت اتنے زیادہ بھی بورے نہیں جتنا آپ لوگ سوچتے ہیں، ہم آپ کو آپ کی جن و مال، عزت و ابرو ک محفوظ ہونے کا بھی یقین دلاتے ہیں، کیوں کے ہم یہاں برسوں سے کام کر رہے ہیں اور یہاں کے لوگ دنیا کے دوسرے لوگوں کی ترہان بہت محبت کرنے والے، خوش اخلاق ہیں، اور آپ یہاں س جو دیکھ کر جائیں گے وو آپ اگر با ہر کی دنیا کو بائیں گے تو یہاں ایک خوشگوار تبدیلی ہے گے جو ہم صبح کے لئے بہت اچھی ہوگی.

محترم، ہم آپ سے کسی بھی قسم کی آسائش یا خود نمی کی فرمائش نہیں کر رہے نہ ہی کرنے کا حق رکھتے ہیں، ہم اپنے محدود طریقے سے یہاں ک لوگوں کی خدمات کر رہے ہیں اور کرنا چاہتے ہیں، ہم پیزا، جنک فوڈ، نئی کپڑوں کا بھی نہیں کہ رہے، نہ ہے ہم کو مالی مددد چاہیے. کیوں کے ہم اچھی ترہان جانتے ہیں کے یہاں جو دیکھتا ہے ووہی بکتا ہے اور ہمارے پاس تو دکھانا کے لئے کچھ ہے بھی نہیں، یہاں کے لوگوں سے ہم نے یہ وداع کیا ہے کے ہم ان لوگوں کے بھوکی، اور خستہ حال تصویر دنیا کو دکھا کر مددد نہیں لیں گے بلکے صرف ووہی لوگ ہماری مددد کریں گے جو الله پر بھروسہ اور یقین رکھ کر ہمارے پاسس انے والے ہیں. باقی الله پاک ہے ہم صبح کو ہدایت دینے والا اور ہمارے ہالوں پر رحیم کرنے والا ہے.


محترم، ہم آپ سے ایک دفع فر الله کے نام پر انسانیت کی مددد کرنے کے اپپیال کرتے ہیں، تھودا تھودا کر کے ہے ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں اور آپ کے ٹھوڈی ٹھوڈی مددد ہمارے بہت کام آسکتی ہے.


ہم آشیانہ کمپ کو ابھی تک ٹرسٹ نہیں بنا سکے ہیں، عیسیٰ نہیں کے ہم نئی اس ک لیےکوئی کوشش نہ کاری ہو بلکے ہم نے اپنے پورے ذریے استمال کرے ہیں مگر یہاں چور بازاری کا عیسیٰ بازار گرم ہے ک ہم اپنی ٹھوڈی سے بھی فنڈ اس می نہیں دل سکتے، ہم سے لوگوں نے ٥٠ ہزار سے ١ لاک تک کا کہا ک دے دو اور ٹرسٹ رگسٹر کرا لو مگر عیسیٰ ممکن نہیں کیوں کے ہم یں پیسوں سے اپنے کمپ میں بہت کچھ کر سکتے ہیں. اور کرنا چاہتے ہیں، اگر کوئی بھی یا بہیں ٹرسٹ رگسٹر کرانے می ہماری مددد کرنا چاہے تو وو بھی رابطہ کر سکتے ہیں، مگر ہمارا صبح سے پہلے کام یہاں کے لوگوں می کھانا تقسیم کرنا، ادویات فراہم کرنا ہے اس کے بعد ہے باقی کام اتے ہیں اور ہمارے فنڈس اتنے اچھی حالت میں نہیں کے ہم ان صبح کو پورا کر سکیں

محترم ، ہم صبح یہاں رہنے والے لوگوں کی طرف سے آپ کے لئے دوا کرتے ہیں کے الله پاک ہم صبح کو ہدایت فرمائی اور ہماری مددد فرمائیں. سید عدنان الی نقوی اور ٹیم آپ کے مددد کے منتظر ہیں.

جزاک الله

for your contribution / donation please contact on the following;

s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca

faryal.zehra@gmail.com

mansoorahmed.aaj@gmail.com

+92 313 279 8085

+92 333 342 6031

+92 342 265 0964

+92 323 846 6089

+92 334 228 9878

Our volunteer from Karachi, Lahore & Islamabad will ick up the stuff from your home or tell you the location where to drop.


For your contribution in account:

Kindly use this account for your Contribution / Donations:

"Ashiyana"
Ms. Badar Un Nissa
A/c # 0100 34780
United Bank Limited (UBL)
Gulistan e Joher Branch
Branch Code (1921)
Swift Code: UNILPKKA
Karachi. Pakistan.

Link:
http://ashiyanacamp/blogspot.com

Looking for your earlier and permissive response (we are sure, Insha ALLAH)
Jazak ALLAh
Syed Adnan Ali Naqvi & Team
Ashiyana Camp, North Waziristan. Pakistan!