اتوار, ستمبر 18, 2011

Flood Report: Team Ahshiyana working report in Badin, Sindh, Pakistan.

الله سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو کیوں کہ وہ تب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانگتے،تو کیسے ممکن ہے کہ تم کچھ مانگو اور وہ عطا نہ کرے.
اسلام و علیکم
دوستوں نے کہا ک جو تم لوگ بدین یا سیلاب سے متاثرہ علاقوں مے کام کر رہے ہو اس کا بھی لکھو، وہاں کی حالت بتاؤ، تم نے کیا کیا اور تم نے کیا ہوتے دیکھا وو بھی لکھو، وقت کی کمی بہت ہے، ہزاروں لوگ ہیں، کام کرنے والے بہت کم تو جتنی کوشش ہو سکے گے ضرور لکھے گےمگر بہت کچھ لکھا نہیں جا سکتا وہ تو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے، دیکھا جا سکتا ہے. میرے خیال سے یہاں اکر حالت کو خود سے دیکھ لینا زیادہ بہتر ہوگا نا کے میرے لکھے ہووے کو پڑھا جاۓ، اور افسوس کر کے اپنے کاموں میں مصروف  ہو جائیں.، ہم نے اس ہفتے میں کیا کیا اس کی تفصیلات دینا لازم ہیں کیوں کے ابہ ہم فلحال کسی اسی جگا موجود نہیں جہاں سے انٹرنیٹ یا فون کا رابطہ ممکن نہیں. میں شکر گزر ہوں اپنی بہیں فریال زہرہ کا جس نے مجھ کو یہ سہولت فراہم کاری کے میں لکھوں یا بولوں اور میرے الفاظ کو دوستوں تک منتقل کرے، الله پاک ہماری پوری ٹیم کے کم کو قبول فرماے اور تعمیر پاکستان سے تکمیل پاکستان تک کا جو خواب ہم نے دیکھا ہے اس کو پورا فرماے امین.
یہاں انے کا مقصد یہاں کے حالت کو جاننا تھا پھر یہاں کے حالت دیکھتے ہووے اور کراچی کے دوستوں کے اصرار پر ایک ٹیم بنا دی گے کے سیلاب متاثرین کے لئے جو کچھ کر سکتے ہیں کر سکیں، امید تو یہ تھی ک سیلاب سندھ میں آیا ہے اور کراچی، حیدرآباد، جیسے شہر خریب  ہیں تو یہاں امداد بھی آے گے اور دوست بھی آسانی سے کم کر سکے گیں مگر آج یہ دیکھ کر بہت ہے دکھ اور افسوس ہوتا ہے کے ہم نے تو کچھ سمجھا ہے نہیں کے کتنی بڑی آفت آگی ہے. ہم لوگ میڈیا کا شکوہ کرتے ہیں مگر خود اپنے آپ کو دیکھنا نہیں چاہتے. ہن ایک کام بہت آسان ہے وو یہ کے الله پاک مدد فرماے، الله پاک معاف فرماے، الله پاک سیلاب متاثرین کے لئے آسانی فرماے، اعمال کا نتیجہ ہیں، حکمران بے حس ہو چکے ہیں، یہ سب کہنا بہت آسان ہے مگر خود آگے بڑھ کر عمل کرنا شاید بہت مشکل. اپنی آج کی اس رپورٹ میں ہم پوری کوشش کرے گے کے حالت کی آگاہی  جتنی دے سکتے ہیں دیں، ہم تو مدد کرنے والے لوگ ہیں امداد کرنا آپ کہ کام ہے اور توفیق، ہمت، حوصلہ عطا کرنا الله پاک کہ کام. امید کرتے ہیں کے الله پاک ہماری اس کوشش کو قبل کرتے ہوۓ ہم کو حوصلہ، ہمت اور توفیق عطا فارمے گا، اور ایک قوم ہونے میں ہماری  مدد فرماے، امین
محترم ہم نے یں کچھ دنوں میں کیا کام کے اور کتنی امداد تقسیم کاری اس کی تفصیل کچھ اس ترحان سے ہے.

Team Ashiyana: Relief efforts for the flood victims of
Badin, Sindh, Pakistan.

Details of Funds: (from September 12th till September 17th, 2011)
Funds (In cash): Rs. 60,000/= (Sixty thousands only – Donated by friends)
Bank transfer: (Nil)

Mineral (Drinking Water): 4350 litter, (In bottles and Can)
Medicines: Worth of Rs. 58,000/= (Fifty eight thousands only – Purchased by above mentioned amount)
Food stuff: Dates (Khajoor) 50kg, Biscuits 15kg, others (limited quantity)
Clothes: Nil.

Funds Status on September 18th 2011
Funds (in Cash): Nil
Bank Transfer: Rs. 20,000/= (Twenty thousands) b/w transaction.

Mineral (Drinking) Water:  800 litters (on the way from Karachi)
Medicines: Worth of Rs. 10,000/= (Ten Thousands) "On the way from Karachi".
Food Stuff: (Nil)
Clothes:  A few of for kids and women (not sure about the exact quantity as on the way from Karachi".

Team Ashiyana: (At on September 18th 2011)
Syed Adnan Ali Naqvi
Syeda Faryal Zehra
Mohammad Nadeem
Faisal Malik
Dr Arjumand Siddiqui
Farhat Ismael
Owais Ahmed
Raes Ahmed
Nabil Rizvi
Osama Qadri
Anila Begum
Badar Un Nisa
Meher Un Nissa


ہم یہاں جو کر رہے ہیں اس کی تفصیلات دے رہے ہیں اور جو کرنا چاہتے ہیں وو آپ سب جانتے ہیں، ہم کو ابھی پینے کے صاف پانی کی بہت ضرورت ہے، اس کے علاوہ ادویات کی بھی بہت کمی ہے.. ہم ایک دفع پھر آپ سے اپیل کرتے ہیں کے آئین اور ہمارا ساتھ دیں ایک عیسیٰ کام جس کو کر کے آپ خود بھی خوش ہونگے اور ہمارا رب بھی، یہ ہمارا مذہبی فریضہ ہے ہماری قومی ذمداری بھی. ہم کو آپ اپنے پورانے کپڑے خصوصاً بچوں اور خواتین کے لئے دے سکتے ہیں، ہم کو پینے کہ صاف پانی دے سکتے ہیں، ادویات دے سکتے ہیں، خانے پینے کی اشیا دے سکتے ہیں، اور اس کے علاوہ اگر آپ ہماری مددد کرنا چاہیں تو ہم سے رابطہ کریں. آپ خود بھی ہماری ٹیم کہ حصہ بن سکتے ہیں، ہم یہ وداع تو نہیں کرتے کے آپ میڈیا پر او گے یا ہمارا کوئی فوٹو سسسیوں ہوگا مگر یہ وداع ضرور کرتے ہیں کے ہمارے ساتھ گزارا ہوا ایک ایک لمحہ آ آپ کو یاد رہے گا اور آپ سری امر الله پاک کے آگے اور سری قوم کے آگے سرخرو رہو گے.
ٹیم آشیانہ کہ حصہ بننے یا ہماری مدد کرنے ک لئے ہم سے رابطہ کریں: 

سید عدنان علی نقوی: s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
منصور احمد: mansoorahmed.aaj@gmail.com
سیدہ فریال زہرہ: faryal.zehra@gmail.com
محمّد ندیم: nadem.mohd@hotmail.com
اگر اپ ہم سے بات کرنا چاہیں تو ہم سے رابطہ کریں.
+92 345 297 1618
+92 333 342 6031
+92 313 297 1618
+92 334 228 9783
جزاک الله
سید عدنان الی نقوی.
ٹیم آشیانہ، بدین، سندھ