منگل, ستمبر 06, 2011

Urgently Volunteer Required for Ashiyana Flood Relief Operation in Sindh!

اسلام و علیکم،
محترم، آشیانہ کمپ کی ٹیم کو اپنے سیلاب زدگان کے لئے لگاۓ گے کمپ بمخام ڈسٹرکٹ بدین کے لئے، وولنٹیر کی ضرورت ہے اسے افراد جو وولنٹیر ک طور پر آشیانہ ٹیم کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں درج ذیل پر رابطہ کریں
جزاک الله
سید عدنان علی نقوی
انچارج ٹیم آشیانہ
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com
mansoorahmed.aaj@gmail.com
+92 333 342 6031
+92 345 297 1618
+92 334 228 9783

Request for the help of flood victims of Sindh - Pakistan.

اسلام و علیکم
الله پاک جو ہم سب کا ما لک، رازق اور پالنے والا ہے، محترم آج ہم اور آشیانہ کمپ میں رہنے والے صبح دوستوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج تک کراچی اور سندھ مے رہنے والے دوست ہماری مدد کے لئے خیبر پختونخوا آتے رہے ہیں، اب یہ ہماری ذمےداری ہے اور فرض ہے کے مشکل کے ان لمحات میں جبہ ہمارے پاکستانی بھائی اور بہنیں سلب سے متاثر ہیں اور ان کو ہماری مدد کی ضرورت ہے تو ہم بھی ان کی مدد کی لئے آگے بڑھیں، ہم سے جو ہو سکا ہم کرے، اسی جذبے کے تحت آشیانہ کمپ سے ہماری بہن سیدہ فریال زہرہ اور کراچی سے ہمارے بھائی منصور احمد کی سربراہی میں ٨ رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے. جو سندھ میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے روانہ ہوگی. اس ٹیم کی ہمراہ انشا الله ١ لاکھ روپپے کی مالی اشیا جن می پانی،، بچوں کے لئے دودھ، کپڑے، ادویات، اور دیگر ضروری اشیا روانہ کے جا رہی ہیں. محترم، ہم اچھی ترہان جانتے ہیں کے ایک طرف آشیانہ کمپ وزیرستان کو چلانا ہی بھوت بری مشکل بات ہے نہ کے ایک اور کمپ یا امدادی سرگرمی شرو کرنا. مگر یہ صبح الله پاک ہی کے کام ہیں جن کو کروانا الله پاک ہی کہ کام ہے ہم تو بس ذریع بنتے ہیں اور اپنے لئے فخر کی بات سمجھتے ہیں کے ہمارا رب ہم سے یہ کام لیتا ہے.
محترم، ہم آپ صبح سے اپپیال کرتے ہیں کے جس ترہان آپ نے ہمارے لئے بہت زیادہ کیا ہے اور ہر ترہان سے ہماری مددد کاری ہے اسی ترہان سندھ می موجود سیلاب زدگان ک لئے بھی ہماری مددد کرے کے یہ بھی ہمارے بھائی اور بہنے ہیں جو آج بھوکے پیسے بیٹھے ہیں، ہم آج بدن سے شرو کر رہے ہیں اور ہماری ٹیم کی جہاں جہاں ضرورت ہوئی ہم انشا الله وہاں وہاں موجود رہے گے. ہمارے تجربے سے اگر کوئی فائدہ اٹھانا چاہے تو ہم کو کسی بھی نگو یا سوکال وورکنگ گروپ کہ حصہ بننے می بھی کوئی مشکل نہیں ہے.
ہماری اپ صبح سے اپپیال ہے اپنے ان سیلاب زدگان بھائیں ک لئے دل کھول کے امداد کرے، اور ہماری کو اپنے امداد دیں انشا الله آپ کے دے ہوئی ایک ایک چیز مستحقین کو دی جاۓ گے. یہی سبق ہم کو ہمارے رب نے بتایا ہے اور یہی ہم نے اپنے تجربات سے سکھا ہے.
آپ ہم کو اپنی امداد  برتن، ادویات، خانے پینے کی اشیا یا مالی طور پی دے سکتے ہیں. مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں.


Syeda Faryal Zehra
faryal.zehra@gmail.com
+92 313 279 8085.

Mansoor Ahmed
mansoorahmed.aaj@gmail.com
+92 334 228 9783.

Syed Adnan Ali Naqvi
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca

For your donation in amount.

"Ashiyana"
Ms. Badar un Nissa.
A/c # 0100-34780-0.
United Bank Limited.
Gulistan e Joher Branch. (1921)
Karachi, Pakistan.
Swift Code: UNILPKKA.


جزاک الله، الله پاک ہم  کو اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزرنے اور ان پر عمل کرنے کے توفیق عطا فرماے، امین.
آپ کے بھائی اور بہن.
آشیانہ کمپ.
وزیرستان.