بدھ, دسمبر 05, 2012

Syed Adnan Ali Naqvi need your prayers "He's Sick and admited in a hospotal at Miran Shah - North Waziristan

Respected Friends, Volunteers, Family Members And Readers,
اسلام و علیکم

"Syed Adnan Ali Naqvi", Chief volunteer of Team Ashiyana North Waziristan and Incharge of Ashiyana Camp, Datta Khel North Waziristan is seriously ill and shifted into a hospital of Miran Shah, North Waziristan.

All friends, Volunteers, Family Members and readers are requesting for his health.

Jazak ALLAH
Faisal
Volunteer, Team Ashiyana, North Waziristan.
Ashiyana Camp, Datta Khel, North Waziristan.

محترم دوستوں، ٹیم آشیانہ کے کارکنان، کارکنان کے گھر والوں اور تمام پڑھنے والے ساتھیوں،
اسلام و علیکم 

ٹیم آشیانہ شمالی وزیرستان کے سرپرست سید عدنان علی نقوی کی طبیت گزشتہ چند روز سے انتہائی خراب تھی. مستقل بخار کی وجہہ سے عدنان بھائی کی حالت خراب ہو گئی ہے. 
طبیت بگڑنے پر گزشتہ روز عدنان بھائی کو آشیانہ کیمپ کے کارکنان کے ہمراہ میران شاہ (شمالی وزیرستان) کے ایک مقامی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. 
تمام دوستوں سے دعا کی اپیل اور درخواست ہے. الله پاک عدنان بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ - آمین.

جزاک الله 
فیصل، 
کارکن ٹیم آشیانہ (شمالی وزیرستان)
آشیانہ کیمپ، دتہ خیل، شمالی وزیرستان.