اسلام و علیکم
الله پاک کی ذات جو بڑی بے نیاز اور نہایت رحم کرنے والی ہے. محترم، ہم آپ کی خدمات میں اپنے کام کی تفصیلات اور سندھ کی سیلاب زدگان کو پیش آنے والی مشکلات کی بڑے میں آگاہی دینے کی پوری کوشش کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں. محترم. ابھہ سے کچھ دن قبل بھی آپ کو بلاگ اور ایمیل کی ذریے آپ کو یہاں کی حالت کی بارے میں بتایا. جیسے جیسے سردی کہ موسم بڑھ رہا ہے ویسے ہی سندھ کی سیلاب زدگان کی پریشانیوں میں اضافہ بھی ہوتا جا رہا ہے. ٹیم آشیانہ میں شامل ہر ممبر اپنی پوری کوشش کر رہا ہے کی جس ترہان بھی ممکن ہو اپنے سیلاب زدگان بھائی بہنوں کی مدد کریں. محترم جیسا کے آپ صبح کہ علم میں ہے اور آپ صبح دیکھ بھی رہے ہونگے کہ یہاں پاکستان میں صرف ایک ہی کام بہت اچھی ترہان اور بلکل سہی رفتار سے ہو رہا ہے اور وہ کام ہے سیاست کہ. ہر طرف جلسوں اور جلوسوں کی بھر مار ہے. ہم سب دعا کرتے ہیں کے جس ترہان یہ جلسے کامیاب ہو رہے ہیں اور یں کو کامیاب کرنے کے لئے ہمارے سیاست دن اپنی جان مار رہے ہیں بلکل اسی طریقے سے ان سیاست دانوں کو ہم عوام کہ بھی کچھ خیال ہو. امین.
محترم، ہم اپنی بربادی یا کام اقلی کہ کیا رونا روے. حالت یہ ہے کہ عمران خان بھائی نئی اپنے کراچی کہ جلسے کے لئے قریباً ایک کروڑ خرچ کر ڈالے، آج صدر پاکستان محترمہ بینظیر کی برسی پر کروڑ روپے خرچ کر کے اس برسی میں اپنی سیاسی طاقت کہ مظاہرہ کرنے والے ہیں، میاں صاحب بھی لاکھوں روپے خرچ کر کے نگر نگر کہ دورہ کر رہے ہیں. اے کاش! کہ ہمارے حکمرانوں اور حکومت کے امیدواروں کو الله پاک یہ عقل بھی عطا کرے کے یہ لوگ جو پس اپنی طاقت دکھانے پر خرچ کر رہے ہیں یہی پس اگر ان مظلوم اور لاچار لوگوں پر خرچ کیا جاۓ تو ایک خاموش انقلاب آسکتا ہے. ہم لوگوں کو جلسوں اور جلوسوں کی نہیں اس ٹھنڈ سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کی ضرورت ہے، ہم کو اپنی عورتوں، بچوں اور بزرگوں کے لئے دواؤں کی ضرورت ہے، ہم کو سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو ان کے گھروں میں بھیجنے کے لئے ایک بہت بری رقم کی ضرورت ہے کے جس سے یہ لوگ ایک دفع پھر سے اپنی زندگی شروع کر سکیں. لیکن ایسا معلوم پڑتا ہے کہ صبح کو اپنی اپنی پر ہے. ابھ تو دوست بھی ہمارے آواز لگانے پر پالت کر نہیں دیکھتے. ہم روز امید کرتے ہیں کہ شاید کوئی حکمران، کوئی غیر سیاسی بندہ. کوئی الله کہ بندہ سیلاب زدہ علاقوں مے اے گا اور ہماری مشکلات کو ختم کرنے میں ہماری مدد کرے گا.
محترم، ہم ان حالات میں بھیک نہیں مانگے تو اور کیا کریں. ٹیم آشیانہ کے والنٹیر کراچی اور حیدرآباد میں بھیک مشن سر انجام دے رہے ہیں. ہم کو کسی کہ پیسہ دولت نہیں چاہیے، ہم کو صرف گرم کپڑے چاہیے، خاص کر خواتین اور بچوں کے لئے، آپ میں سے کسی کو اندازہ نہیں ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بدین، دادو اور دوسرے علاقوں میں سیلاب متاثرین کتنی بری حالات میں ہیں. مرد حضرت تو کسی نا کسی طریقے سے گزارا کر ہی رہے ہیں مگر خواتین اور بچوں کی حالات بہت خراب ہے. ہم خود ادھر ادھر سے کچرا اور لکڑیاں اکھٹا کر کے آشیانہ کمپ کہ بہار لگا کر خود کو سردی سے دور رکھنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں. ان علاقوں میں فلو، نزلہ، زکام، بخار اور دوسری موسم کی بیماریاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں. ادویات نا ہونے کے برابر ہیں. ڈاکٹر تو صرف نام ہی کے لئے یہاں اتے ہیں. ہم خود بہت دفع اپنے دوستوں سے اپیل کر چکے ہیں کہ یہاں کوئی ڈاکٹر بھیجو ہم کابھ تک بچوں کو اندازے سے دوائی دیتے رہے گئیں؟
محترم، ہم آپ سب سے اور جہاں جہاں ہمارا یہ پیغم پہنچ رہا ہے ان سب سے ہاتھہ جوڑ کر یہ اپیل کرتے ہیں. درخواست کرتے ہیں ہیں، بھیک مانگتے ہیں کہ آپ لوگ اپنے دوستوں اپنے ہم وطنوں کو یہ احساس دلائیں کے یہ سیلاب متاثرین بھی ہمارے ہیں. یہ ہمارے ہی بھائی بہیں ہیں. ہمارے ہی دوست ہیں. ہمارے ہی ملک کہ باشندے ہیں. ینن کو بھی ہماری ترہان جینے کہ حق حاصل ہے. آج یہ لوگ مجبور ہیں بے بس ہیں، بے سہارا ہیں، آج ان کو ہماری ضرورت ہے، ہماری مددد کی ضرورت ہے. یہ لوگ ہم سے ہماری دولت نہیں مانگ رہے. بس جینے کہ حق مانگ رہے ہیں. جو دینا ہم پر فرض بھی ہے اور ان کہ حق بھی ہے.
ہم ایک دفع پھر اپنے تمام دوستوں، پاکستانی بھائی بہنوں سے اپیل کرتے ہیں کے سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے گرم کپڑوں، ادویات اور کھانے پینے کی چیزوں کی اشد ضرورت ہے. آپ ایک قدم آگے بڑھائیں، الله پاک برکت ڈالنے والے اور اس کام کو آسان کرنے والے ہیں.انشا الله!
ٹیم آشیانہ کے بڑے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں.
Syed Adnan Ali Naqvi
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
Faryal Zehra
faryal.zehra@gmail.com
Mohammad Nadeem
nadem.mohd@hotmail.com
Mansoor Ahmad
mansoorahmed.aaj@gmail.com
یا پھر ہم کو فون کریں.
http://ashiyanacamp.blogspot.com
سندھ کے سیلاب متاثرین آپ کی دواؤں اور مدد کے منتظر ہیں.
جزاک الله
سید عدنان علی نقوی
ٹیم آشیانہ
بدین - دادو روڈ
بدین، کراچی.

1618297 345 0092
linkhttp://ashiyanacamp.blogspot.com