پیر, دسمبر 05, 2011

Volunteer Required for Team Ashiyana: Badin, Sindh.

Assalam O Alikum,
With all respect this is to inform you that Team Ashiyana is working for the flood victims in Badin Sindh. We are working in remote areas where nobody wanna go and sit with the victims.
We are in try to manage a proper food supply, with some of the basic medication, clothes supply and other stuff if available.
Currently, We need support from the others to work with us in these areas, So please hit back us if anyone wants to work with us as Volunteer for a week or for some days. Teachers, Doctors, Nurses And Studetns are most welcome.
Hope to hear from you soon.
Jazak ALLAH
Syed Adnan Ali Naqvi
Team Ashiyana: Badin, Sindh.
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com
sareturn@homail.com
+92 333 342 6031.
+92 345 297 1618.

Team Ashiyana: work details from Badin Sindh.

اسلام و علیکم
محترم، بہت دنوں ک بعد حاضر ہونے ک لئے معذرت چاہتے ہیں اور معافی کے طلبگار ہیں. مگر جیسا کے ہم سب یہ جانتے ہیں کے جیسے حالت میں ہم یہاں کام کر رہے ہیں ان حالت میں ہم کبھی مدد سے محروم ہوتے ہیں کبھی ہمارے ساتھ والنٹیر نہیں ہوتے اور کبھی ہم کو مخامی لوگوں کہ ساتھ حاصل نہیں ہوتا. ہم نہیں اپنی پوری  کوشش کری کے ہم سے جو بھی بن پڑتا ہے ہم اپنے سیلاب زدگان بھائی بہنوں ک لئے کریں، اور الله پاک کے فضل و کرم سے کر رہے ہیں. ہمارے کام میں کمی ضرور ہوتی ہے مگر آپ سب کی دعاؤں سے یہ کام رکتا نہیں بلکے چلتا جا رہا ہے. ہم کیا کرتے ہیں اور کہاں کرتے ہیں ان سب کی تفصیلات ہم چاہتے ہیں کی آپ سب کو آگاہ کریں مگر پچھلے دنوں ہمارے پاسس کوئی بھی عیسیٰ ذریع نہیں تھا جس کی ذریے ہم اپنے دوستوں سے رابطہ قائم رکھ سکتے.. مجبوراً  ہم نے اب ایک لپ ٹوپ حاصل کیا اور ابھ پوری کوشش یہی ہوگی کی روزانہ یا ہفتہ وار ہم اپنے کام سے آگاہ کرتے رہیں اور یہاں ک حالت کی بڑے میں بھی بتاتے رہیں ہم کو پورا یقین اور کامل ایمان ہے کی آپ سب کی دیں ہمارے ساتھ ساتھ ہیں، انشا الله. فلحال کچھ تصویر بھیج رہے ہیں جن سے آپ کو ہمارے کام کی نوعیت اور حالت کی بارے میں آگاہی ہو سکے گی
مزید تفصیلات بہت جلد اپداتے کر دی جائیں گی
آپ سب کی دعاؤں کی طلبگار
ٹیم آشیانہ
بدین سندھ.
جزاک الله