اسلام و علیکم
الله پاک کے فضل و کرم سے ٹیم آشیانہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل تک پہنچ چکی ہے، ٹیم کی قیادت سید عدنان علی نقوی بھائی کر رہے ہیں اور ٹیم کے کارکنان کے نام کچھ اس طرح ہیں:
١- سید عدنان علی نقوی (ٹیم انچارج)
٢- فراز احمد (انچارج کھانا / پکانا)
٣- احمد علی (انچارج ادویات)
٤- ماہم بی بی (انچارج خواتین)
٥ - بلال محسود (کارکن)
٦- خان بابا (کارکن)
٧- فیصل علوی (کارکن)
٨- ڈاکٹر نگہت خان (کارکن، ڈاکٹر)
٩- اکرم خان (کارکن)
١٠- منصور احمد بھائی (کارکن، انچارج تعلیم اور بچے)
١١- کچھ مقامی کارکن.
ٹیم آشیانہ کا دوسرا گروپ پشاور اور اسلام آباد میں موجود ہے جو ٹیم کے فلاحی کاموں کے لئے فنڈز اور سامان جمع کر رہا ہے.
ٹیم آشیانہ (دتہ خیل - شمالی وزیرستان) کے پاس موجود سامان کی تفصیلات کچھ یہ ہیں:
١- غذائی اجناس: ( آٹا، چاول، چینی، گھی، تیل، دالیں، خشک دودھ، مسالہ جات وغیرہ).
مالیت: ٥٠،٠٠٠ (پچاس ہزار مالیت) ادھار (قرض کی صورت میں حاصل کیا گیا ہے)
٢- ادویات:
مالیت : ٥٠،٠٠٠ (پچاس ہزار) (٢٥،٠٠٠ قرض اور ٢٥،٠٠٠ نقد میں حاصل کیا گیا ہے)
٣ - بچوں کے لئے کتابیں:
الله پاک کے فضل اور کرم سے کراچی سے منصور بھائی اور لاہور سے فیصل بھائی ١٠٠٠ (ایک ہزار کتابیں) لے کر ہے ہیں. جن میں کلاس اول سے دہم (دسویں) تک کی کتابوں کے ساتھ ساتھ قرآن پاک اور کچھ مذہبی کتابیں بھی شامل ہیں.
٤- ٹیم آشیانہ کہ موجودہ فنڈز کی تفصیلات:
بینک میں بھیجی جانے والی رقوم:
(i). ٥١،٢١١ (ایکیوان ہزار، دو سو گیارہ روپے): دوہا- قطر سے.
اس کے علاوہ کوئی اور رقم وصول نہیں ہوئی.
( i i ). نقد رقم:
سیدہ فریال زہرہ: ٢٥،٠٠٠ (پچیس ہزار روپے)
فیصل بھائی: ٥،٠٠٠ (پانچ ہزار روپے)
منصور بھائی: ١٠،٠٠٠ ( دس ہزار روپے)
کل رقم: ٩١،٢١١ (ایکیانوے ہزار، دو سو گیارہ روپے)
محترم دوستوں اور ساتھیوں،
ہم اپنے فلاحی کاموں کو جاری رکھنے کے لئے اپنی پوری کوشش جاری رکھے ہووے ہیں. مگر ہم اکثر فنڈز کی کمی اور حالت کے برے ہونے کی وجہہ سے مجبور اور بے بس ہو جاتے ہیں.
ہم آپ سب سے اپنے لئے دعاؤں کی اپیل کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے آپ ٹیم آشیانہ کے فلاحی کاموں کو جاری رکھنے کے لئے ہماری مدد جاری رکھیں گے.
الله پاک ہم کو صبر، ہمت، حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے، آمین.
آپ ہم سے رابطہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے پر رابطہ کر سکتے ہیں.
جزاک الله خیر
آپ کی دعاؤں اور مدد کے منتظر
سیدہ فریال زہرہ
ٹیم آشیانہ برائے شمالی وزیرستان
دتہ خیل ، شمالی وزیرستان

team.ashiyana@gmail.com
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com
+92 345 297 1618
یا ہماری مدد کرنے کے لئے اپنی زکات، صدقات، عطیات وغیرہ جمع کرا سکتے ہیں:
"Ashiyana"
Ms. Badar un Nissa.
A/c # 0100-34780.
United Bank Limited.
Gulistan e Joher Branch. (1921)
Karachi, Pakistan.
Swift Code:UNILPKKA
الله پاک ہم سب کونیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم کو دیانت داری کے ساتھ اپنے بھائی بہنوں کی خدمت کرنے کی توفیق دے، آمین.Ms. Badar un Nissa.
A/c # 0100-34780.
United Bank Limited.
Gulistan e Joher Branch. (1921)
Karachi, Pakistan.
Swift Code:UNILPKKA
جزاک الله خیر
آپ کی دعاؤں اور مدد کے منتظر
سیدہ فریال زہرہ
ٹیم آشیانہ برائے شمالی وزیرستان
دتہ خیل ، شمالی وزیرستان