جمعہ, ستمبر 16, 2011

Urgent Required Doctor, Para Medics, Nurse Volunteer's! (Most Urgently)

اسلام و علیکم
محترم، الله پاک جو ہم سب کہ ملک، پلنے والا اور رحیم ہے، جیسا کے آپ کے علم میں ہے کے آشیانہ کمپ بدین می سیلاب اور بارش کے متاثرین کے لئے خدمات سر انجام دے رہی ہے، بدین اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض مہت تیزی سے پھیل رہے ہیں، ٹیم آشیانہ اپنے وسائل سے بڑھ کے کام کرنے کی کوشش کر رہی ہے. ہم کو متاثرین کی بہت بڑی تعداد کو میڈیکل کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ڈاکٹر، نرسس، اور پیرا میڈیک سٹاف کی فوری ضرورت ہے،
ہم الله کے نام پر اور انسانیت کے نام پر اپنے دوستوں، عزیزوں اور ہم وطنوں سے اپیل کرتے ہنی کے مشکل کے اس گھڑی میں ہمارا ساتھ دیں اور ٹیم آشیانہ کو اپنے کچھ وقت دیں اور بدین اکر ہزاروں بچوں، خواتین، اور مردوں کو مرنے سے بچانے میں ہماری مدد کریں، اپ کہ ایک اچھا خدام بہت سری جنوں کو بچا سکتا ہے، ہم زیادہ کچھ نہیں کر سکتے آپ کے لئے دوا کر سکتے ہیں، الله پاک آپ کو آپ کی اس خدمات کہ بہت برا اجر عطا فرمائیں گے،
آپ ہمارے اس پیغم کو جہاں تک ہو سکے پہنچائیں ہو سکتا ہے کے کچھ ڈاکٹر دوست ہم کو سے مل کر انسانیت کو بچانے میں ہماری مدد کر سکیں.
 ہم سب آپ کی مدد اور معاونت کے منتظر ہیں.
جزاک الله.


Assalam O Alikum,
Volunteer Doctors, Para Medics, Nurses needed urgently, the situation in Badin (Sindh) is extremly heart breaking, young children are dying everyday and peoples are severely affected skin problems, eye infections, gastroenteritis, and high fever. The doctor will be provided with medicines, shelter, food & security.
You can also donate medicines for the above mentioned diseases.  or as much as you can.
Please forward this message to your friends and families may be some one help better then us to the victims.

Jazak ALLAH
Team Ashiyana
Badin, SIndh.
Badin - Thatta highway.
Sindh.

s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com
mansoorahmed.aaj@gmail.com

+92 345 297 1618
+92 333 342 6031
+92 313 279 8085
+92 334 228 9783