محترم دوستوں، ساتھیوں، ٹیم آشیانہ کے کارکنان، اور پڑھنے والے بھائی، بہنوں،
اسلام و علیکم!
الله
پاک کے فضل و کرم، عنایات، مہربانیوں اور رحمتوں سے ٹیم آشیانہ کے کچھ
دوستوں نے جو فلاحی کام سندھ اور بلوچستان کے بارش و سیلاب سے متاثرہ اپنے
پاکستانی بھائی، بہنوں کے لئے شروع کیا، الله پاک نے ہمیشہ کی طرح مدد اور
نصرت فرمائی (الله پاک کا شکر اور احسان ہے، نہیں کوئی ذات سواۓ الله کے جو
کسی بھی طرح کی مدد کر سکے اور ساتھ دے سکے، صرف الله پاک ہی ہے جو ہم سب
کی مدد دینے والا حاکم بے نیاز ہے).
یہاں (کندھکوٹ - سندھ) میں ہم (منصور اور سارے دوست)
بہت خوش ہیں کہ ہمارے بھائی عدنان نے جو تربیت کر، فلاحی خدمات کا جو سبق
سکھایا اور الله پاک پر توکل کرنے کی جو تعلیم دی ہم سب اسی کے ذریعے اپنے
فلاحی مقصد میں کامیاب ہوۓ. الله پاک آنے والے وقت میں بھی ہماری مدد کرے
اور ہم کو ہمت، صبر حوصلہ اور استقامت عطا فرماۓ- آمین.
آج الله پاک کے فضل سے ہمارے بھائی عدنان بھی ہم سے ملاقات کرنے اور ہماری فلاحی خدمات کا جائزہ لینے اور ہم کو مزید ہدایات دینے یہاں (کندھکوٹ - سندھ) پہنچ چکے ہیں. عدنان بھائی کی یہاں آمد سے ہم سب کو بہت حوصلہ ملا ہے.
محترم دوستوں، ہم کو ملنے والے فنڈز، سامان، عطیات، ادویات و دیگر کی تفصیلات سے آپ سب کو آگاہ کرنا اور اپنی فلاحی خدمات کے بارے میں تفصیلات دینا بھی ہمارے فرائض میں ہے.
سب
سے پہلے ہم (دوستوں کا گروپ) اپنی بہن فریال کی یھاں آمد اور ہمارا ساتھ
دینے پر دل کی گہرایوں سے شکر گزار ہیں. اور عدنان بھائی کی آمد پر بھی ہم
سب ان کے شکر گزار ہیں.
ہم لوگوں کو ملنے والے فنڈز، سامان، ادویات، عطیات وغیرہ کی تفصیلات کچھ اس طرح سے ہیں:
Detail's of Funds, Aid, Medicines etc:
Clothes:
About 1800 clothes for Women, Children and Men (Old & Used)
About 270 pairs of Shoe, Chapal etc (Old & New)
About 100 Bed Sheets, Blanket, Carpet etc (Old & Used)
Food, Water etc:
Al Hamd Ul ALLAH, we based and managed a second largest mineral water supply in Kundh Kot - Sindh and Jeckobabad - Sindh.
Mineral Water: 8000 liter, (Al-Hamd-ul- ALLAH)
Raw food stuff: Biscuits, Chips etc, 50kg
Prepared food: Biryani, Pillaow, Daal / Rooti distributed into 2000 victims of rain and flood in Kundhkot - Sindh. (Alhamd Ul ALLAH)
Prepared food: Biryani, Pillaow, Daal / Rooti distributed into 500 victims of Rain and flood in Jackobabad - Sindh. (Alhmd Ul ALLAH)
Raw food stuff:
Rice: 1000kg, (Purchased by us)
Beans (dalain): 200kg, (Purchased by us)
Flour (aata): 1500kg, (Purchased by us)
Cooking Oil: 50kg, (Purchased by us)
Spices (Masalah jaat): 50kg (Purchased by us)
Meat (Gosht): 500kg (Donated by an industrialist)
Other: Match box, Salt, Spices, etc (donated by different peoples)
Other Stuff:
Tent:
1000 tents (donated by U.N Organization, W.H.O, CHEAF)
50 tents (Purchased by us)
Candles: 500, Match box 500, Laltain 50, Coal 50kg, Wood for fire and cook 50kg etc.
Medicines:
General Medicines for free medical camp: Rs. 1,00,000/= (Purchased by us)
General Medicines for free medical camp: Rs. 35,000/= (Donation)
Amount in the form of Money:
By Bank Account:
1- Donation from UAE: Rs. 50,000/=
2- Donation from K.S.A: Rs. 15,000/=
3- Donation from Canada: Rs. 20,000/=
Total Amount: Rs. 85,000/= (Eighty five thousands)
By Friends (Cash): "Alhamd Ul ALLAH we collected from our friends and friends of friends"
1- Ms. Badar-un-Nissa (Khi): Rs. 10,000/=
2- Faisal Bhai (Lhr): Rs. 5,000/=
3- Ahmad Bhai (Lhr): Rs. 5,000/=
4- Jahanger Bhai (Isb): 10,000=
5- Mansoor's Family (Khi): 15,000/=
6- Collection from Iqra University (Khi): Rs. 25,000/=
7- Collection from Szabist (Khi): Rs. 25,000/=
Total Amount: Rs. 95,000/= (Ninty five thousands only)
Dear all,
Whatever we have done just with the help of Almighty ALLAH and your donations and contribution.
We have decided to stay here at Kundhkot - Sindh and will move to Nasirabad - Balochistan to help our Balochi victims brother and sister - Insha ALLAH.
We need your help, your contribution, your prayers much as more.
So here're the details what we need for more work here:
List of Urgent Required Items:
(For the victims of Rain and Flood in Sindh and Balochistan)
1- Mineral Water: (unlimited quantity)
2- Food Stuff: "Raw and Prepared" (unlimited quantity) "We already making food and distributing into the victims from our cooking camp here at Kundhkot - Sindh"
3- Medicines: For free medical camp, All
kind of the general medicines which can help us to medicate victims
(women, children) specially for Fever, Cold, Skin diseases, etc
Note:
A brief list of required item can be send if required.
محترم دوستوں اور ساتھیوں، ان کچھ دنوں میں ہم نے جو کچھ بھی فلاحی خدمات سر انجام
دیں وہ صرف اور صرف الله پاک کی مدد سے ہی کر سکے، آپ سب دوست لوگوں نے
ہماری مدد کری کا بہت بہت شکریہ، ہم سب دوست آپ کے احسن مند ہیں اور آپ کو
یقین دلاتے ہیں کہ جو بھروسہ اوراعتماد آپ نے ہم پر کیا ہے انشا الله اس
دنیا میں اور روز حشر آپ کو کسی بھی طرح شرمندہ نہ ہونے دیں گے. آپ کی
دی ہوئی تمام اشیا، ادویات، کھانے پینے کا سامان، بچوں کے لئے کپڑے، اور
جو بھی رقم آپ نے ہم کو دی ہے وہ الله پاک کے فضل و کرم سے صرف اور صرف
یہاں کندھکوٹ اور آس پاس کے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ
پاکستانی بھائی، بہنوں تک فوری طور پر پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے.اس کہ
علاوہ ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی ذات کو بھی پوری طرح خدمات کے لئے
وقف رکھیں. جو بھی کر رہے ہیں وہ صرف اور صرف الله کے حکم کے مطابق
انسانیت کی فلاح اور بقا کے لئے کر رہے ہیں. اور الله پاک پر پورا بھروسہ
کرتے ہوے کر رہے ہیں. الله پاک ہم سب کو اپنے مقصد میں کامیاب فرماے اور ہم
سے اسی طرح دن کی خدمت لیتا رہے - آمین.
دوستوں
اور ساتھیوں، آپ کے سامنے جو کچھ ہم نے حاصل کیا اور جو کچھ ہم کو فوری
طور پر درکار ہے کی فہرست رکھ دی ہے، الله پاک سے دعا گو ہیں کہ الله پاک
ہمیشہ کی طرح ہماری مدد اور نصرت فرماے - آمین.
جزاک الله
آپ کی دعاؤں اور مدد کے طلبگار
منصور اور ساتھی
فلاحی کارکنان برائے متاثرین بارش و سیلاب (سندھ اور بلوچستان)
ہم سے رابطہ کرنے کے لئے:
Syed Adnan Ali Naqvi
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
+92 345 297 1618
Syeda Faryal Zehra
faryal.zehra@gmail.com
+92 323 846 6089
Faisal Bhai
+92 313 258 4655
Mansoor Bhai
mansoorahmed.aaj@gmail.com
+92 313 279 8085
For the further details please visit the link: