اسلام و علیکم
ٹیم آشیانہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فلاحی کام میں مدد کرنے کے لئے والینٹرز کی اشد ضرورت ہے. جیسا کے کراچی اور دیگر شہروں میں سکول اور کالج کی موسم سرما کی تعطیلات ہیں. اکثر بچے سردیوں کے مزے لوٹنے کے لئے مری وغیرہ جاتے ہیں. ہم ان بچوں کو اور اساتذہ کو دعوت دیتے ہیں کے وہ ٹیم آشیانہ کو جوائن کریں اور سیلاب زدہ بھائی بہنوں اور بچو کے ساتھ کچھ وقت گزاریں. ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کے ہمارے ساتھ کام کر کے آپ کو بہت سکوں ملے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا. اسے دوست جن میں ڈاکٹر، نرس شامل ہیں وہ بھی ہم کو جوائن کر سکتے ہیں- ٹیم آشیانہ کو آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے، بدین اور دوسرے سیلاب زدہ علاقوں میں بہت بچے اور متاثرہ لوگ آپ کی مدد اور امداد کے منتظر ہیں
ٹیم آشیانہ فلحال بدین اور اس پاس کے علاقوں میں راشن، گرم کپڑے اور ادویات فراہم کر رہی ہے. ہم کو یقین ہے کے بہت سارے دوست اور ساتھ انسانیت کے اس مشن میں شریک ہو کر شکریہ کہ موقع دیں گے.
ٹیم آشیانہ کہ حصہ / ممبر بننے کے لئے ہم سے رابطہ کریں.
Ashiyana Camp, Dadu - Badin Road.
Team Ashiyana.
Syed Adnan Ali Naqvi
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
Faryal Zehra
faryal.zehra@gmail.com
Mohammad Nadeem
nadem.mohd@hotmail.com
Mansoor Ahmed
mansoorahmed.aaj@gmail.com
یا ہماری ٢٤ گھنٹہ آن لینے نمبر: +92 345 297 1618 پر رابطہ کریں.
آپ کی مدد کے منتظر، ٹیم آشیاں.
جزاک الله