Free Medical Camp لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Free Medical Camp لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل, اگست 18, 2015

List of urgent required medicines for free medical camps in Sindh, Pakistan. (Flood victims relief)



Dear all, 
Please check this list of urgently required medicines which need for free medical camps in (Katcha area) Khairpur, Sindh. Pakistan.

Following medicines are required in the form of suspensions, tablets, capsules or Drip.
Cafadroxil, 
Tramado, 
Amoxil, Trimax (Amoxcillin)
Carbencillin
Cafamandro
Lincomysin
Gentimicin
Oxolinic Acid (Uroxin)
Lemofloxacin (Cipro)
Declomycin
Doxycycline
Polymyxin B
Diclofenic (Cataflam, Voltran, Zipzor)
Ibuprofen
Ansaid
Ketoprofen
Mefenic Acid
Naproxen
Celecoxin
Tramadol
Capsaicim
Cafcol
Augementen DS
Augmenten
Cefloxin
Calpol
Septron DS
Paracetomol / Panadol DS / Panadol Extra
Ponstan Fort
Medi-Scab
S-Zole
Neurobion
Mucaine
Acefyl
Britanyl
Xilcof
Dijex MP
Blisscarma
Zyrtec (Ceririzine 2HCL)
Lysovit
Multivitamins, Antibiotics etc

Ps Note:  A request from all social workers / volunteers to attend this request on priority basis, As we need them on urgent basis to serve with free medical camps for flood victims in Sindh. 

Please contact with;
Syeda Faryal Zehra (Twitter: @f4faryal) 
Team Ashiyana (Twitter: teamashiyana)

Or contact us on (0092 333 342 6031)

Email us;
team.ashiyana@gmail.com
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com
mansoorahmed.aaj@gmail.com

For online donations please use this bank details;
Ashiyana”
Mansoor Ahmed.
A/c # 1921 1921 1008 8246.
IBAN: PK75 UNIL 0112 1921 1008 8246.
United Bank Limited.
Gulistan e Joher Branch. (1921)
Karachi, Pakistan.
Swift Code: UNILPKKA

Jazak Allah
Syed Adnan Ali Naqvi 



جمعرات, اگست 30, 2012

آشیانہ کیمپ کارکنان کی خدمات، برما کے مسلمانوں کے لئے امداد

محترم دوستوں، ساتھیوں، ٹیم آشیانہ کے کارکنان، اور پڑھنے والے بھائی، بہنوں.


الله پاک کے فضل اور کرم سے آشیانہ کیمپ شمالی وزیرستان کے زیر اہتمام دو (٢) فری میڈیکل کیمپ کا انتظام، میران شاہ اور دتہ خیل کے مقامات پر کیا گیا، جس کے دوران ٥٠٠ (پانچ سو) سے زیادہ مریضوں کا مفت طبی چیک اپ اور ادویات فراہم کر گئی. ایسے مریض جن کا علاج میڈیکل کیمپ میں ممکن نہیں تھا ان کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کرنے کا انتظام کیا گیا. 

الله پاک کے فضل و کرم سے دتہ خیل سے ٥-٧  کلومیٹر کے فاصلے پر مقامی (وزیرستانی) دوستوں کی اجازت اور مدد کے ساتھ ایک سکول اور مدرسه کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں فلحال ١٢٧ (ایک سو ستائیس) بچے زیر تعلیم ہیں. انشا الله وقت کے ساتھ ساتھ سکول کی گنجائش بڑھائی جاۓ گی. سکول اور مدرسه کے لئے کتب، اور دیگر سامان کی فراہمی کے لئے ہم اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے دل کی گہرایوں سے شکر گزار ہیں. الله پاک آپ کی کری ہوئی مدد کو قبول فرماۓ اور ہم کو ان بچوں کو مہذب، تعلیم یافتہ، اور سہی مسلمان، پاکستانی شہری بنانے کو توفیق عطا کرے اور ہماری رہنمائی کرے - آمین.

ہمارے بہت عزیز دوست اور ساتھی جو آشیانہ کیمپ شمالی وزیرستان میں ایک ماہ سے زیادہ عرصۂ گزارنے کے بعد واپس کراچی گئے تھے. انہوں نے خدمت انسانیت اور ایک سچے مسلمان ہونے ہونے کا حق ادا کر دیا. ہمارے ساتھی جو کراچی اپنے گھر والوں کے ہمراہ عیدالفطر گزارنے کے لئے گئے تھے. کچھ ترکش (ترکی والوں) دوستوں کے ساتھ رابطے میں تھے. یہ ترکش دوست عدنان بھائی کے بہت عقیدت مند ہیں اور (زلزلہ ٢٠٠٧ کے وقت سے) گہری دوستی رکھتے ہیں، عدنان بھائی کو اپنے ہمراہ برما (ینگون) لے جانا چاہتے تھے جہاں ہزاروں مسلمان بھائی، بہن کسمپرسی کے حالت میں زندگی گزار رہے ہیں. برما کے ظالم حکمرانوں اور افواج کے انسانیت سوز مظالم کا شکار مسلمان بھائی، بہن کی خدمات کے لئے ترکی کے عوام اور حکومت کی خدمات قابل فخر ہیں اور ہم جیسے نام کے مسلمانوں کے لئے ایک  سبق ہیں. سید عدنان علی نقوی بھائی کیونکہ یہاں شمالی وزیرستان کے فلاحی کاموں کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں برما (ینگون) نہیں جا سکے مگر ہمارا کراچی والے دوست "محترم منصور بھائی، احمد خلیل بھائی، عاصم بھائی کچھ امدادی رقم (تقریباً  "تین لاکھ پاکستانی روپے - ٣،٠٠،٠٠٠) لے کر براستہ بنگلادیش برمی مسلمان بھائی، بہنوں کے ساتھ گزار کر آے ہیں. منصور بھائی نے برما کے مسلمانوں کے جو حالات ہم کو لکھ بھیجے ہیں، انکو پڑھ کر ہم خود کو انسان کہتے ہووے بھی شرم اور ملال محسوس کر رہے ہیں. (ضروری تدوین کے بعد ٹیم آشیانہ کے کارکن منصور بھائی کے برما کے مسلمان بھائی بہنوں کے ساتھ گزارے ہووے ایام کی داستان یہاں ضرور تحریر کر جاۓ گے - انشا الله). 
عدنان بھائی نے برما کے مسلمان بھائی بہنوں کی خدمات کے لئے ایک فنڈ ترتیب دے دیا ہے. ٹیم آشیانہ کے تمام کارکنان اور ساتھیوں کے مشورے سے یہ طے کیا گیا ہے کہ ٹیم آشیانہ شمالی وزیرستان کو ملنے والے فنڈز جو رقم کی صورت میں ہونگے اس کا ٨٠% (اسی فیصد) ترکش دوستوں کے ہاتھ میں دے دیا جاۓ گا اور اگر ضرورت محسوس ہوئی تو عدنان بھائی خد یا ٹیم آشیانہ کا کوئی کارکن برمی مسلمانوں کے کیمپ میں خدمات سر انجام دینے جائے گا. 
  
مزید تفصیلات انشا الله بہت جلد اپڈیٹ کر دی جائیں گی.
مزید تفصیلات اور معلومات کے لئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 
team.ashiyana@gmail.com
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com
+92 345 297 1618

جزاک الله خیر 
ٹیم آشیانہ برائے شمالی وزیرستان
آشیانہ کیمپ. دتہ خیل. شمالی وزیرستان 
 
 

پیر, جولائی 02, 2012

شمالی وزیرستان: ٹیم آشیانہ کے فنڈز کی تفصیلات

محترم دوستوں اور ساتھیوں 
اسلام و علیکم ،
الله پاک کی ذات سے امید کرتے ہیں کہ ہمارے سارے دوست، احباب، گھر والے، اور ساتھی خیر خیریت سے ہونگے. الله پاک اپنی رحمت اور برکتوں کا سایہ ہم سب پر قائم رکھے اور ہم کو اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزر بسر کرنے کی توفیق، ہمت اور حوصلہ اتا فرماۓ، آمین.

اپنی پچھلی پوسٹ میں عرض کیا تھا کہ ٹیم آشیانہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے قریب اپنے کیمپ میں پہنچ چکی ہے. اور اپنی فلاحی خدمات کے سلسلے کا آغاز کر چکی ہے. الله پاک ٹیم آشیانہ کے شمالی وزیرستان میں موجود کارکنان کو ہمت، صابر اور حوصلہ عطا فرمائیں. آمین.

ٹیم آشیانہ کے کچھ کارکنان پشاور میں موجود ہیں جہاں ہم لوگ شمالی وزیرستان کے لوگوں اور بچوں کے لئے ضرورت کی اشیا جمع کر رہے ہیں. ٹیم آشیانہ پشاور نی ابھی تک جو جمع کیا ہے اس کی اور ٹیم آشیانہ شمالی وزیرستان کے لئے درکار اشیا کی تفصیلات یہاں لکھ رہی ہوں جس میں ہمارے سارے دوست اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں. جزاک الله.

ٹیم آشیانہ کو پشاور اور دوسرے علاقوں سے ملنے والی امداد کی تفصیل:

١- غذائی اجناس: (بشمول آٹا، چاول، چینی، گھی، تیل، دالیں، مسالہ جات، وغیرہ).
    لاگت ٥٠،٠٠٠ (پچاس ہزار روپے)، نصف رقم (پچیس ہزار محترم مجیب اللہ  
    خان صاحب نے دی) جزاک الله.
    باقی نصف رقم (پچیس ہزار روپے) ٹیم آشیانہ کے فنڈ سے ادا کر گئی.  

٢- ادویات وغیرہ:
   بچوں، اور خواتین کے امراض کی ادویات کی لاگت ٣٥،٠٠٠ (پینتیس ہزار) جو ٹیم آشیانہ کے دستیاب فنڈ سے ادا کی جانی ہے.

٣- کپڑے وغیرہ:
   بچوں کے ١٠٠ استعمال شدہ کپڑوں کے جوڑے، (حبیب جان بھائی  نے عطیہ کرے)
  خواتین کے ٥٠ استعمال شدہ کپڑوں کے جوڑے (نگہت باجی نے لاہور سے بھجواے)
   مردوں کے ٥٠ استعمال شدہ کپڑوں کے جوڑے (مقامی "پشاور" کے لنڈا بازار سے فنڈ سے خریدے گئے)
   بچوں کے ٥٠ نئے کپڑوں کے جوڑے (حبیب جان بھائی نے عطیہ کرے)
  استعمال شدہ اور نئے جوتے، چپل مرد، خواتین اور بچوں کے لئے ٩٠ جوڑی مقامی بازار سے خریدے گئے.

٤- تالاب، ذخیرہ کئے گئے پانی کو صاف کرنے والی ادویات: 
    لاگت ٥،٠٠٠ (پانچ ہزار) روپے مقامی بازار سے فنڈ سے حاصل کی گئی.

٥- ٹیم آشیانہ کے سکول اور مدرسہ منصوبے کے لئے سامان:
    ١٠،٠٠٠ (دس ہزار روپے) کی لاگت سے چٹائیاں، جائے نماز، لکڑی کی ٥ 
   (پانچ) بنچیں، حاصل کری  گئی. نصف رقم ادا کر دی گئی ہے باقی نصف ادھار 
    ہے.

٦- نقد رقم / بینک سے حاصل ہونے والی رقم:
    ٥٠٠٠ (پانچ ہزار) حبیب جان بھائی "پشاور"
    ٢٠٠٠ (دو ہزار) مفتی علیم "پشاور"
   ٥٠٠ (پانچ سو) ہاشم بھائی "پشاور"
   ٥٠٠ (پانچ سو) مختلف لوگوں سے بھیک مشن میں حاصل ہوۓ.
  
   بینک میں ٣ جون ٢٠١٢ کے بعد ابھی تک کوئی رقم وصول نہیں ہوی.
==============================================
محترم دوستوں اور ساتھیوں، 
 درج کی گئی تفصیلات لکھنے کا مقصد ہماری خود تشہیری کا نہیں ہے، ٹیم آشیانہ کبھی بھی اور کسی بھی طریقے کی خود نمائی نہیں چاہتی اور نہ ہی ہم کسی بھی ترحان کی پبلسٹی چاہتے ہیں. آپ سب کو اپنے کام اور دستیاب وسائل سے اگاہ رکھنے کے لئے ہم یہاں لکھتے ہیں. اس کے علاوہ ہمارے دوستوں کے علم میں ہونا چاہیے کے ہم نی کب اور کیا حاصل کیا اور کہاں لگایا. 
الله پاک کے فضل اور کرم سے ٹیم آشیانہ کا سفر جاری ہے اور انشا الله جاری رہے گا. مشکلات آتی  ہیں اور الله پاک ہی ہے جو ہم کو مشکلات سے نکالتے ہیں کیوں کے وہی (الله پاک) ہم کو ہر مشکل سے نکلنے والا ہے.

ٹیم آشیانہ کے پاس موجود فنڈ اب ختم ہو چکے ہیں. اور ہم کو شمالی وزیرستان میں اپنے فلاحی کاموں کو جاری رکھنے کے لئے مزید فنڈز کی فوری ضرورت ہے. ہم سب (ٹیم آشیانہ) کے کارکن آپ سب سے اپیل کرتے ہیں. درخواست کرتے ہیں کہ ہماری مدد کریں. شمالی وزیرستان کے حالات سے آگاہی دینا ہمارے لئے ممکن نہیں کیوں کے منصور بھائی جو ڈائری لکھ رہے تھے اس سے ہمارے لئے بہت مسائل پیدا ہو چکے تھے. ہم پھر بھی کوشش کرتے راہیں گے کہ اپنے دوستوں کو اپنے کام  کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ شمالی وزیرستان میں موجود لوگوں اور اپنے وزیری بھائی، بہنوں کے حالات سے اگاہ کرتے رہیں.

ہزاروں وزیری بہنیں، بچے، بزرگ اور جوان شمالی وزیرستان میں بہت برے حالات میں زندگی گزار رہے ہیں جن کو ہماری مدد اور ساتھ کی ضرورت ہے، ٹیم آشیانہ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے، اب دیکھنا یہ ہے کے ہمارے اور کتنے بھائی بہن اس  مشکل وقت ہمارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں. 

الله پاک آپ کا اور ہمارا حامی اور ناصر ہو.
جزاک الله خیر 
سیدہ فریال زہرہ 
کارکن، 
ٹیم آشیانہ برائے شمالی وزیرستان.

ہم سے رابطہ کرنے کے لئے:
team.ashiyana@gmail.com
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com

یا ہم کو اپنا پیغام بھیجیں 

+92 345 297 1618

یا اگر آپ ہماری مدد کرنا چاہیں تو اس کے لئے استعمال کریں:
"Ashiyana"
Ms. Badar un Nissa.
 
A/c # 0100-34780.
 
United Bank Limited.
 
Gulistan e Joher Branch. (1921)
 
Karachi, Pakistan.
 
Swift Code:UNILPKKA





  

اتوار, جولائی 03, 2011

Free Medical Camp at Miranshah North Waziristan -Pakistan.




 With The Name Of ALLAH Almighty

Assalam O Alikum,
Syed Adnan Ali Naqvi & Friends who are running Ashiyana Camp for the Victims of War on Terror with 800+ Victims in North Waziristan , Pakistan are requesting to our friends, Doctors, Nurses, Peramedics, LHV Nurses to attend the Free Medical Camp at Waziri Muhalla, Miranshah North Waziristan - Pakistan, from 8th July 2011 till 10th July 2011. In this free Medical Camp we will medicate Children & Women who are suffering from several disease and waiting for the medication since many long. 

Insha ALLAH we will try our best to proved best medicines and medicinal expertise for our victims children, sisters & brother's.
 For any kind of the personal quires please fell free to contact with us on the following.

Faryal Zehra (faryal.zehra@gmail.com)
Syed Adnan Ali Naqvi (s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca)
Mohd Nadeem (nadem.mohd@hotmail.com)
Sarim Baig (sareturn@hotmail.com)

for text or phone call:
+92 345 297 1618 (Only for the text reply)
+92 333 342 6031 (for general queries)
+92 313 279 8085 (For the donation's of Medicines / Child stuff)
+92 342 265 0964 (For the donation of Clothes / Food & others)

Note:
May be we can't response or reply your queries or text or call on first as we are working on the remote areas and very effected areas from the war on terror (Waziristan) In this area we are facing the problem of Networking and mobile calling. We don't have satellite phone to be in touch with our friends for that it is possible to late in response in first. But any one of our volunteer from Lahore, Karachi or Peshawar will contact with you as soon as possible.
Many of our friends are asking for the footage's (images or video etc), for that we are sorry as we are unable to make any kind of the footage's due to the honor of these peoples they are not going to allow us to make there footage's to use inn, another hand we will not encourage any kind of the commercial publicity of our work as we are working only for Humanity on the name of ALLAH Almighty not for the earning of Name, Fame or Money. For that please accept our deep apology and consider it as personal. But, as soon we will be able to make a few of the album of our work and this area we will share it with our friends and blogs, Insha ALLAH.

Looking for your hand of courage and Dua.
Jazak ALLAH
Syed Adnan Ali Naqvi & FriendsAshiyana Camp.
Miranshah North Waziristan.

For the Denotation please use this account (Tax free).
Ashiyana”
Ms. Badar un Nissa.
A/c # 0100-34780.
United Bank Limited.
Gulistan e Joher Branch. (1921)
Karachi, Pakistan.
Swift Code: UNILPKKA