محترم دوستوں اور ساتھیوں، اسلام و علیکم.
ہم کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈرون ایک دفع پھر شمالی وزیرستان کی فضاؤں میں منڈلا رہے ہیں، ہم دعا کرتے ہیں کے یہ ڈرون صرف شدت پسندوں، اور طالبان عناصر پر ہی حملہ کریں اور مقامی معصوم اور بیگناہ وزیرستانی ان کے عتاب ، قہر اور حملوں سے محفوظ راہیں. ہم ٹیم آشیانہ کے شمالی وزیرستان میں موجود کارکنان کے لئے بھی دعا کرتے ہیں کے شمالی وزیرستان میں موجود ٹیم آشیانہ کے سب ہی کارکنان کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے محفوظ رہیں.
"اور بے شک الله ہی سب سے بہتر حفاظت اور ظلم سے محفوظ رکھنے والا ہے. آمین.
فریال زہرہ
کارکن ٹیم آشیانہ برائے شمالی وزیرستان.