محترم دوستوں اور ساتھیوں
اسلام و علیکم
شمالی وزیرستان میں ہوے ڈرون حملوں کی وجہہ سے ٹیم آشیانہ کا رابطہ دوسرے شہروں میں رہنے والے ساتھیوں سے ممکن نہیں رہا تھا جس کی وجہہ سے ہم اپنے کام اور حالات کے بارے میں آگاہ نہیں کر سکے. اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو کوئی مشکل اور پریشانی کے لئے ہم معذرت چاہتے ہیں.ہم آج صبح ہی پشاور آے ہیں. اور ٹیم آشیانہ کے حالات کے بارے میں اپنے ساتھیوں کو آگاہ کر رہے ہیں. ڈرون حملوں نے جہاں طالبان اور شدت پسندوں کے لئے مشکلات کھڑی کاری ہیں وہیں ٹیم آشیانہ بھی بہت نقصانات کا شکار رہی ہے. ٹیم آشیانہ کا دتہ خیل کیمپ ختم ہو چکا ہے، اور ابہ ہم میران شاہ سے اپنے کاموں کو جاری رکھے ہووے ہیں. دیگر حالات کے بارے میں آپ کو انشا الله اگاہ کرتے رہیں گے
ٹیم آشیانہ اور اس کے سارے کارکنان بہت برے حالت ہونے کے باوجود اپنے وزیرستانی بھی بہنوں کے ساتھ ان کی خدمات کرنے کے لئے پر عزم اور حوصلہ مند ہیں اس وقت ٹیم آشیانہ کے پاسس اپنے وزیرستانی بھائی بہنوں کے لئے کچھ بھی نہیں ہے. ڈرون حملوں نے ہمارے بھی ایک فلاحی کمپ کو برباد کر دیا ہے جس میں موجود کچھ سامان بھی جل کر ختم ہو چکا ہے
ہم ہمیشہ کی طرھ الله پاک کی ذات سے پر امید ہیں کے وہی ذات ہماری مدد کرنے والی ہے
محترم دوستوں اور ساتھیوں، ڈرون حملوں کے بعد جو حالت شمالی وزیرستان کی ہے الفاظمیں بیان کرنا ممکن نہیں ہے. وہاں طالبان اور شدت پسند پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہے ہیں. اور ان کا اثر و رسوق بڑھتا جا رہا ہے. مزید ہم لوگوں کو کم کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے.ہمارا سکول کا منصوبہ بھی اس وقت روکا ہوا ہے. جبکہ دتہ خیل اور منسلک علاقوں میں کھانے پینے اور دیگر اشیا کی بہت زیادہ کمی ہے
ہم ایک دفع پھر آپ سب سے الله پاک کے نام پر ہمارے بھیک مشن میں شامل ہونے کی درخواست کرتے ہیں اور اپیل کرتے ہیں کے ہماری مدد کر، اسس وقت شمالی وزیرستان کے لوگ ہماری طرف دیکھ رہے ہیں، بہت لوگوں کو املاک کا نقصان ہوا ہے نقصان بھی بہت زیادہ ہے ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت ہے.
ہم کو اس وقت ایک بہت بڑے فنڈ کی ضرورت ہے جس کے لئے آپ کی مدد کا شامل ہونا بہت ضروری ہے . ہم کو ادویات، کھانے پینے کی اشیا بچوں خواتین کے لئے کپڑے، اور صاف پانی کی بہت سخت ضرورت ہے. ہم نے جو اندازہ لگایا ہے اس کے مطابق ہم کو ٨٠٠ سے ١٠٠٠ لوگوں کو فوری مدد کرنی ہے جن کے پاس نہ رہنے کے لئے گھر ہے اور نہ ہی کھانے پینے کا سامان نہ ہی ادویات. ہم آپ سب دوستوں، ساتھیوں اور اپنے اپنے گھر والوں سے اپنے وزیرستانی بھائی بہنوں جن کا اس جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں کے لئے الله کے نام پر بھیک کی اپیل کرتے ہیں. جتنا ہو سکے اور جو ممکن ہو سکے ہماری مدد کریں. ہم صبح آپ ک لئے دعا گو راہیں گئی. اجر کا وعدہ اللہ پاک نے کیا ہے. آپ صبح اگر ٹھوڑا تھوڑا بھی ہماری مدد کریں تو ہم اپنا کام بہتر طریقے سے ادا کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں
الله پاک ہم سب کو ہمت حوصلہ اور ثابت قدم رکھے ، آمین
ہماری بھی ترہان مدد کرنے کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
0092 345 297 1618
ہم کو ای میل کریں
team.ashiyana@gmail.com
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
mansoorahmed.aaj@gmail.com
یا ہمارے آن لائن اکاونٹ میں اپنے صدقات، زکات ، خیرات یا مدد جمع کرائیں
"Ashiyana"
Ms. Badar un Nissa.
A/c # 0100-34780.
United Bank Limited.
Gulistan e Joher Branch. (1921)
Karachi, Pakistan.
Swift Code:UNILPKKA
Ms. Badar un Nissa.
A/c # 0100-34780.
United Bank Limited.
Gulistan e Joher Branch. (1921)
Karachi, Pakistan.
Swift Code:UNILPKKA
ٹیم آشیانہ کا ایک ایک کارکن الله پاک کو حاضر نظر جن کر اور الله پاک کی رضا اور حکم کے مطابق آپ کا دیا ہوا مال اور سامان اپنے وزیرستانی بھائی بہنوں تک پچانے کا حلف اٹھاتا ہے اور پوری دیانت داری اور ایمانداری کے ساتھ لوگوں کی مدد کرتا ہے
ہم کو آپ کی فوری مدد اور توجہہ کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے فلاحی کاموں میں کسی بھی قسم کی دیر کیے بغیر لگ جائیں
ٹیم آشیانہ اور مجھے (سید عدنان علی نقوی) کو آپ کی مدد کا انتظار ہے.
مزید تفصیلات کے لئے ہمارے کارکنان کم کر رہے ہیں جن سے سب ہی ساتھیوں اور دوستوں کو اگاہ کر دیا جاۓ گا. انشا الله.
جزاک الله
آپ سب کی مدد اور دعاؤں کے طلبگار.
ٹیم آشیانہ
براۓ شمالی وزیرستان