محترم دوستوں اور ساتھیوں
اسلام و علیکم
ہماری
عزیز بہن اور ٹیم آشیانہ کی کارکن، سیدہ فریال زہرہ واپس کینیڈا جا چکی
ہیں. الله پاک ان کی انسانیت کی خدمات کو قبول فرماۓ اور بہن فریال کی
مشکلات کو ختم فرماۓ.
بہن فریال کا ایمیل آئ ڈی ہیک ہو چکا ہے جس کی وجھہ سے بہن فریال فیس بک پر اپنا اکاونٹ نہی کھول پا رہی ہے.
تمام دوست ان سے ان لنکس پر رابطہ کر سکتے ہیں
http://www.linkedin.com/pub/faryal-zehra/34/363/a1b
https://twitter.com/F4Faryal
اگر کوئی دوست یا ساتھی ان کی مدد کرنا چاہے تو ان سے رابطہ کریں
faryal.zehra@gmail.com
جزاک الله
اسلام و علیکم