Dear Friends, Family Member's & Readers,
اسلام و علیکم
Team Ashiyana, is working for the Victims of War on Terror in North Waziristan since last years. A brief details of Team Ashiyana can be find in earlier posts of this blog.
Team Ashiyana is looking for Young, Energetic, Devoted & Patriotic personal's to work as Volunteer with us in North Waziristan.
Who can join us as Volunteer?
Things need to be remember:
Dear all, if anyone feel like to fit as per above mentioned criteria so feel free to contact with us to join Team Ashiyana here at North Waziristan. We will give you an opportunity to work for the Country, for the Nation, For the poor, sick, suffered, for the Orphans, Widows and many more. As well as it is a chance to make conversation with the local (Waziri's). This interaction will help us and these peoples to understand each others and to make a friendly and peaceful society in all over the Pakistan (Insha ALLAH).
Interested person can contact us by email us:
team.ashiyana@gmail.com
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com (Only for female volunteer)
mansoorahmed.aaj@gmail.com (For Teachers and professionals)
or hit us with SMS (+92 345 297 1618)
The people of North Waziristan and Team Ashiyana is waiting for you to work with a challenging mode.
Jazak ALLAH kher
Team Ashiyana
Datta Khel, North Waziristan.
اسلام و علیکم
Team Ashiyana, is working for the Victims of War on Terror in North Waziristan since last years. A brief details of Team Ashiyana can be find in earlier posts of this blog.
Team Ashiyana is looking for Young, Energetic, Devoted & Patriotic personal's to work as Volunteer with us in North Waziristan.
Who can join us as Volunteer?
- Above of age 18 and have N.N.I.C (Nadra National Identity Card).
- Both Male and Females.
- Doctors, Teachers, Paramedics (Nurses), Social Workers, Students etc.
- Ready to live in hard and tough time in the remote areas of North Waziristan.
- Must be Muslim and Pakistani.
- Proficiency in Urdu, Pashto, Farsi, (Both speak and written).
- Able to mix with the local as friend, and work for the children and orphans at Ashiyana Camp, Datta Khel, North Waziristan.
- Each volunteer can stay for two week in the month of Ramadan with us.
Things need to be remember:
- We are not a register organization. We are working as a group of "Friends of Adnan - Syed Adnan Ali Naqvi." (details can be find at (http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/4420388.stm) or earlier social work of Adnan and friends at (http://pakistaniadnan.blogspot.com).
- The only thing to work with us is to work with the true spirit of Islam and for the sack of Humanity in this region.
- We are not offering any kind of the media coverage or promotion. (Any kind of the media reporting is strictly prohibitive).
Dear all, if anyone feel like to fit as per above mentioned criteria so feel free to contact with us to join Team Ashiyana here at North Waziristan. We will give you an opportunity to work for the Country, for the Nation, For the poor, sick, suffered, for the Orphans, Widows and many more. As well as it is a chance to make conversation with the local (Waziri's). This interaction will help us and these peoples to understand each others and to make a friendly and peaceful society in all over the Pakistan (Insha ALLAH).
Interested person can contact us by email us:
team.ashiyana@gmail.com
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
faryal.zehra@gmail.com (Only for female volunteer)
mansoorahmed.aaj@gmail.com (For Teachers and professionals)
or hit us with SMS (+92 345 297 1618)
The people of North Waziristan and Team Ashiyana is waiting for you to work with a challenging mode.
Jazak ALLAH kher
Team Ashiyana
Datta Khel, North Waziristan.
محترم دوستوں، ساتھیوں اور پڑھنے والے دوست.
اسلام و علیکم،
ٹیم آشیانہ جوپچھلے کچھ برسوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متاثر لوگوں اور اس جنگ میں ہوے یتیم، بیواؤں، بےگھر، اور دیگر متاثرین کے لئے مختلف فلاحی کام اپنی مدد آپ کے تحت سر انجام دے رہی ہے.
ٹیم آشیانہ جو پہلے فرینڈز آف عدنان کے نام سے کام کرتی رہی ہے کی تفصیلات آپ کو اسی بلاگ کی ابتدائی پوسٹ میں مل سکتی ہیں.
عدنان کون ہیں؟ کے بارے میں آپ کو اس لنک سے مدد مل سکتی ہے
http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/4420388.stm
فرینڈز آف عدنان کے ابتدائی فلاحی کاموں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ اس لنک سے مدد لے سکتے ہیں
- http://pakistaniadnan.blogspot.com
ٹیم آشیانہ، شمالی وزیرستان کے ایسے علاقوں میں مفت طبی امداد، بیواؤں اور یتیموں کے گھروں میں مفت راشن کی فراہمی اور یتیم بچوں کے لئے مفت کپڑوں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ اسکول اور مسجد کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جہاں ام حالات میں بھی آمدورفت مشکل ہوتی ہے، الله پاک کے فضل اور کرم سے ٹیم آشیانہ الله پاک پر پورا بھروسہ رکھتے ہوتے ہوے اور مقامی دوستوں کی مدد سے ابھی تک اپنے فلاحی کاموں کو جاری رکھے ہوے ہے.
ٹیم آشیانہ، شمالی وزیرستان ایک دفع پھر اپنے دوستوں، ساتھیوں کو دعوت دیتی ہے کہ آپ ٹیم آشیانہ کا ایک حصہ بنیں، ہمارے (ٹیم آشیانہ کے ساتھ) ساتھ ہمارے فلاحی کاموں میں حصہ لیں.
ٹیم آشیانہ کو تلاش ہے مخلص، انسان دوست، محب وطن (پاکستانی) والینٹیرز کی جو ٹیم آشیانہ کے ساتھ کچھ وقت یہاں کے لوگوں کے لئے فلاحی کام کریں.
کون ہم کو جوائن (ہمارے ساتھ شرکت) کر سکتا ہے؟
- ١٨ (اٹھارہ) برس سے زائد کے نوجوان اور افراد، جو پاکستان کا قومی شاختی کارڈ رکھتے ہوں.
- مرد اور خواتین.
- ڈاکٹرز، اساتذہ کرام، نرسز، طلباہ، اور سوشل ورکرز وغیرہ.
- لازمی پاکستانی اور مسلمان.
- اردو، پشتو، فارسی، زبان میں مہارت رکھنے والے ہوں. (یہاں کے بہت کم لوگ اردو زبان کو بول یا سمجھ سکتے ہیں).
- انسانی خدمات کے جذبے سے سرشار ہوں، (ہرطرح کی مشکلات کا سامنا کرنے کا عزم، ہمت اور حوصلہ رکھتے ہوں، فری طبی امداد کے سلسلے میں ہم کو بہت دفع انتہائی مشکل راستوں سے گزرتے ہوے ایسے علاقوں میں جانا پڑتا ہے جہاں کبھی کبھی، خانے پینے کی اشیا یا عام سہولیات میسر نہیں ہوتی، اس کے لئے تیار ہوں)
- دوستانہ رویہ رکھتے ہوں، مقامی لوگوں میں گھلنے ملنے کی صلاحیت اور صبر اور برداشت کا جذبہ ہو.
- متخب ہونے والے ساتھ کو کم از کم ٢ (دو) ہفتے رمضان کریم کے ماہ میں ٹیم آشیانہ کے ساتھ گزرنے ہونگے (یاد رہے کہ میران شاہ، شمالی وزیرستان سے آگے، کسی بھی طرح کا مواصلاتی رابطے کا ہونا یا رکھنا فلحال ٹیم آشیانہ کے لئے ممکن نہیں. نہ ہی ٹیم آشیانہ جدید سہولیات سے آراستہ ہے)
ٹیم آشیانہ کو جوائن (شمولیت) کے وقت یاد رکھنے والی باتیں:
- ٹیم آشیانہ کوئی رجسٹر ادارہ یا تنظیم نہیں ہے، ٹیم آشیانہ سید عدنان علی نقوی اور دوستوں پر مشتمل ایک فلاحی گروپ ہے جو شمالی وزیرستان کے علاقے میں پریشان حال تباہ حال، یتیم، بیواؤں، معذروں کے لئے مختلف فلاحی کام سر انجام دے رہے ہیں. ان کاموں کے لئے درکار فنڈز زیادہ تر ہم دوست اور احباب آپس میں ہی جمع کرتے ہیں اور کچھ مخلص دوست اور ساتھ ہیں جو ہماری ہمیشہ مدد کرتے رہتے ہیں. الله پاک ہم سب کو اجر عظیم دے، آمین)
- ٹیم آشیانہ اور کارکنان کسی بھی طرح کی میڈیا کوریج کے شدید مخالف ہیں، اور نہ ہی ایسی کسی بھی طرح کے کم کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں. لہذا ہمارے ساتھ کام کرتے ہوے خودنمائی، یا کسی بھی نام یا شہرت کی امید نہ رکھیں. صرف انسانی خدمات کا جذبہ، اور سہی اسلامی تعلیمات کے مطابق یہاں کے لوگوں کے لئے فلاحی کم کرنے ہونگے. ٹیم آشیانہ کے ساتھ کام کرتے وقت آپ کو اپنی رائے کے اظہر کا پورا موقع دیا جاۓ گا اور اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ ٹیم آشیانہ کے ساتھ کام نہیں کر سکتے تو ٹیم آشیانہ نہایت خسدلی کے ساتھ الوداع کے دے گی.
محترم دوستوں اور ساتھیوں، مندرجہ بلا پڑھ کر اگر کوئی ساتھ یا دوست یہ سمجھتا ہے کہ وہ ماہ رمضان میں ہمارے ساتھ یہاں (شمالی وزیرستان) میں ہمارے فلاحی کاموں کا ایک حصہ بن سکتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں
team.ashiyana@gmail.com
faryal.zehra@gmail.com (صرف خواتین کے لئے )
s_adnan_ali_naqvi@yahoo.ca
mansoorahmed.aaj@gmail.com (اساتذہ کرام اور دیگر کے لئے)
یا ہم کو پیغام بھیجیں
+92 345 297 1618
ٹیم آشیانہ اور شمالی وزیرستان میں بسنے والے بہت سارے لوگ آپ کے ساتھ، آپ کی مدد کے منتظر ہیں. یاد رہے کے ابھی تک ٹیم آشیانہ واحد فلاحی گروپ ہے جو شمالی وزرستان میں فلاحی کاموں کو انتہائی کام طور پر انجام دے رہا ہے. ابھی تک پاکستان یا دنیا کی کوئی بھی فلاحی تنظیم یہاں اکر کوئی بھی فلاحی منصوبہ شروع نہیں کر سکی ہے.
ہم کو آپ کا انتظار رہے گا.
جزاک الله خیر
ٹیم آشیانہ،
دتہ خیل، شمالی وزیرستان.