اسلام و علیکم
محترم دوستوں ٹیم آشیانہ وزیرستان شمالی میں موجود ہے اور اپنے پاکستانی بھائی بہنوں کے لئے خدمات انجام دے رہی ہے. انشا الله بہت جلد تفصیلات سے اپنے دوستوں کو اگاہ کر دیا جاۓ گا.
ہم اپنے دوستوں اور بھائی بہنوں کے شکر گزر ہیں جنہوں نے ہماری بہت مدد کی. الله پاک جزاۓ خیر دے. امین
ہم کو ملنے والے فنڈز اور امداد کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں بہت جلد اپ لوڈ کر دی جائیں گی. انشا الله.
ٹیم آشیانہ کا ایک ایک کارکن اور وزیرستان میں موجود سارے ساتھی آپ کی دواؤں اور مدد کے محتاج ہیں. الله پاک ہم کو ہمت حوصلہ اور غیب سے مدد کرے. امین.
جزاک الله خیر.
کارکن ٹیم آشیانہ برائے وزیرستان شمالی
آشیانہ کیمپ، دتہ خیل ، شمالی وزیرستان.
اسلام و علیکم