اسلام و علیکم
الله پاک ہم سب پر اپنی رحمتیں، برکتیں نازل فرماے، امین
محترم، الله پاک نے ہم کو اپنے بندوں کی خدمت کرنے کا جو موقع ہم کو عطا فرمایا ہے ہم اس پر اپنے رب کے بہت شکر گزر ہیں اور رہیں گے. اور الله پاک کے حضور دعا کرتے ہیں کہ وہ ہم کو ہمارے مقصد اور مشن میں کامیابی کی توفیق عطا فرماے اور غیب سے ہماری مدد فرماے. امین. محترم وزیرستان میں ایک لمبا عرصہ گزرنے کے بعد سندھ کے سیلاب زدگان کے ساتھ مل بیٹھنے کہ اور کام کرنے کہ موقع ملا دل کو بہت سکون ملتا ہے جب خود کو اسے پریشن حال لوگوں کے ساتھ پاتا ہوں اور جو بھی بن پڑتا ہے ان لوگوں کے لئے کرتا ہوں. اپنے ہم وطنوں کی خدمت کرتے کرتے پاتا نہیں کیسے یہ پانچ - چھ برس بیت گے کچھ پاتا ہی نا چلا اور وقت گزرتا گیا. ان سب کے درمیان بہت مشکلات کہ سامنا کرنا پر. کبھی لوگوں کے الزامات، کبھی امن و امن کہ مسلہ کبھی ڈرون کا خوف کبھی امداد نا ہونے کا غم. مگر الله پاک نے ہمت، صبرحوصلہ عطا فرمایا اور آج یہاں تک پہنچا. میں الله پاک کا شکر گزر ہوں کے اس نے میری ہمت کو کبھی کمزور نا ہونے دیا. نہ ہی اس دنیا کا کوئی خوف آنے دیا نہ ہی موت کا ڈر. کبھی کبھی ایسا بھی ہوا کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہوتا تھا اور اکیلا تنہا بیٹھ کر اپنے انسان ہونے پر افسوس ہوتا تھا اور کبھی ایسا بھی ہوا کہ اتنی امداد ملی کہ سنبھالے نہ جاتی تھی. اسے میں میڈیا کے دوستوں نے بھی کوئی کسر نہ اٹھا رکھی. مگر میرے اس کام کا مقصد کسی بھی ترہان سے خود کی نمائش نہ تھی اور نہ ہی ہے. کیوں کے اگر ایسا کرنا ہوتا تو آج تک بہت موقع ملا جس کے سے شہرت بھی ملتی اور دولت بھی. مگر الله پاک کے فضل و کرم سے ان سب سے محفوظ رہا کیوں کہ ابھ میں جن گیا ہوں کہ زندگی کا مقصد کیا ہے. جتنا بھی کماؤں گا آخرت کے لئے کماؤں گا کیوں ک قبر میں اپنے ساتھ اپنے عمل کو لے کے جانا ہے اس دنیا کی دولت اور پس تو یہیں رہ جانا ہے
محترم، میں یہاں کے حالات دیکھ کر صرف پریشان ہی نہیں فکر مند بھی ہوں. کیوں کہ یہاں (سندھ) میں لوگ انسانوں کی ترہان نہیں جانوروں سے بھی بری حالت میں اپنی زندگی گزر رہے ہیں. سیلاب زدگان کی حالت تو جانوروں سے بھی بری ہے. فلاحی کام تو ایک طرف کوئی اپنی ذمداری تک پوری نہیں کر رہا اور نہ ہی کرنے کو تیار ہے. افسوس تو اس بات کا ہے ک وزیرستان میں جو کچھ دیکھا تھا اس سے بھی بد تر حالت یہاں کے لوگوں کی ہے. اسے میں صرف دعا ہی کر سکتا ہوں. اور اپنی چھوٹی سی کوشش کہ الله پاک مجھ کو اتنی توفیق اور ہمت دی کے میں ان لوگوں کہ لئے کچھ کر سکوں
محترم، میں ایک دفع پھر آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ یہاں پر گرم کپڑوں کی بہت کمی ہے. ادویات نہ ہونے کہ برابر ہیں. آپ سب انسانیت کہ نام پر یہاں کے لوگوں می مدد کریں. کیوں کہ الله پاک آپ کو آپ کے ہر ہر نیک عمل کا بدلہ آپ کو عطا فرماے گا
ہم اس وقت بدین (سندھ) کے علاقے چاچڑ میں موجود ہیں جہاں تقریباً ٥٠٠ (پانچ سو) سے زیادہ بچوں کہ پاس گرم کپڑے نہیں ہیں بہت زیادہ خواتین ہیں جن کہ پاسس گرم کپڑے نہیں ہیں، یہ لوگ سرد موسم کا شکار ہیں، فلو، نزلہ، زکام، اور پیٹ کا امراض بہت زیادہ ہیں. اس پورے علاقے میں ایک بھی ڈاکٹر نہیں ہے ہم اپنے ساتھ جو بھی لاۓ ہیں وہ یہاں دے چکے ہیں. مگر یہ سب بہت کم ہے. ہم نئی حکومتی اداروں سے بھی رابطہ کیا کچھ دوستوں سے بھی رابطہ کیا مگر ابھی تک کوئی اچھی بات نہیں دیکھی نہ ہی سنی. ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ انسانیت کہ نام پر ان بے سہارا لوگوں کی مدد کریں. کیا پاتا ہمارا کون سا عمل الله پاک کو پسند آجاۓ اور ہم الله کہ کامیاب بندوں میں شمار کے جائیں. مجھ کو اللہ پاک کی ذات سے پوری امید ہے کہ ہم صبح مل کر ان پریشانیوں اور مشکلات پر بہت آسانی سے قابو پا سکتے ہیں.
آپ اگر ہم سے کوئی رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
Syeda Faryal Zehra: faryal.zehra@gmail.com
Mohammad Nadeem: nadem.mohd@hotmail.com
or hit us with a message on given below:
+92 345 297 1618
+92 313 279 8085
+92 333 342 6031
+92 324 265 2046
Click Here to Know About Syed Adnan Ali Naqvi

جزاک الله
سید عدنان علی نقوی
ٹیم آشیانہ
S. Adnan Ali Naqvi: s_adnan_ali_naqvi@yahoo.caسید عدنان علی نقوی