اسلام و علیکم
الله کے ذات سے امید کرتے ہے کے آپ ٹھیک ہونگے، ہم آشیانہ کمپ می رہنے والے سب دوستوں کے طرف سے آپ کو رمضان کے برکتیں، رحمتیں مبارک ہوں. آشیانہ کمپ می موجود ٨٠٠ سے زیادہ افراد آج آپ صبح کے مدد کے طرف دیکھ رہے ہیں. ہم کو پورا یقین ہے ک ہم ان صبح می آخری ہیں جن لوگوں نے آپ سے رمضان می آپ سے صداقت، زکات، فطر وگرا کے اپیل کری ہوگی، ہم بھی اسی امید پر آپ سے اپیل کرتے ہیں ک آشیانہ کے کام کو اگے بڑھنے میں ہماری مدد کرے. آشیاں کمپ کے تفصیلات آپ کو نیچے لنک پر مل سکتی ہیں. مزید تفصیلات کے لئے آپ ہم سے ا-میل یا فونی پر رابطہ کر سکتے ہیں. الله پاک ہم صبح پور اپنی رحمتیں، برکتیں نازل فرماے، امین
ہم کو ہر عمر ک لوگوں ک لئے کپڑوں کے ضرورت ہے، ادویات کے ضرورت ہے، جوتوں / چپل کے ضرورت ہے، اس کا علاوہ مذہبی کتبو، رو اجناس کے اشد ضرورت ہے، آپ کسی بھی انداز سے ہماری مددد کر سکتے ہیں.. اپنے عطیات، صدقات، زکات، فطر یا کسی بھی ترہان سے ہماری مددد کرنے ک لئے ہم سے رابطہ کریں. احیسنا کمپ می موجود لوگ آپ کے کاری ہوئی مددد پر آپ کے شکر گزر راہیں گے
محترم، ہم آپ سے کسی بھی ترہان کے بری رقم کا مطالبہ نہیں کر رہے، ہم صرف اتنا چاہتے ہیں کے جیسے تھودا تھودا کر کے ہم نے یہ سفر کیا ہے ویسے ہے آپ کے طرف سے اگر ٹھوڈی ٹھوڈی ہماری ہیلپ ہو گئی تو ہم یہاں کے لوگوں ک سامنے اور الله کے سامنے سرخرو ہو سکے گے.
Kindly use this account for your Sadqat, Fitra & Zakat;
Mansoor Ahmed
A/c # 0100 88246.
United Bank Limited (UBL)
Gulistan e Joher Branch.
Branch Code (1921)
Swift Code: UNILPKKA
Karachi. Pakistan
Kindly use this account for your Atyat and other's donations:
"Ashiyana"
Ms. Badar Un Nissa
A/c # 0100 34780
United Bank Limited (UBL)
Gulistan e Joher Branch
Branch Code (1921)
Swift Code: UNILPKKA
Karachi. Pakistan.
ہمارے کام کے تفصیلات اور دیگر کے لئے آپ ہمارا لنک چک کر سکتے ہیں.
Link:
آشیانہ کمپ می ہم صبح آپ کے دواؤں کے منتظر ہیں، پاکستان ک مختلف شہروں می ہمارے وولنتیر بھی آپ سے امدادی اشیا وصول کر سکتے ہیں ان سے رابطہ کرے.
For Karachi
Mansoor Ahmed
For Lahore
Fasial bhai
+92 323 846 6089
For Islamabad
Faryal Zehra
جزاک الله
سید عدنان الی نقوی & ٹیم